Game Info
حدیث ایک مقدس فن ہے جس کی نسبت ایک زندہ جاوید شخصیت کی طرف ہے۔ کرہ ارض پرجب تک انسان نامی مخلوق موجود ہے اس وقت تک یہ فن اسی تابندگی اور شادابی کے ساتھ باقی رہے گا۔ کتابت حدیث اور ترتیب و تدوین حدیث کا وہ سلسلہ جو نبی کریم ﷺ کے زمانہ مبارک سے شروع ہوا تھا بتدریج تبع و تابعین کے دور میں اپنی تکمیل کو پہنچا۔ سب حدیث کی تصنیف و تالیف با قاعدہ شروع ہوئی محدثین نے جانفشانی اور محنت سے عظیم الشان کتب تصنیف کیں جو آج ہمارے درمیان علم و عرفان کا مینارہ نور بنی ہوئی ہیں جن سے طالبان حدیث اکتساب فیض کرتے ہیں ۔ " مشکوۃ المصابیح " جو دراصل " مصابیح السنۃ کی مکمل و مدون شکل ہے انہی عظیم الشان کتب میں سے ایک ہے جس میں کتب ستہ اور دیگر موثوق بہا کتب احادیث سے ۵۹۴۵ احادیث کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ حدیث کی یہ بنیادی کتاب اپنے ابتداء عہد سے آج تک عربی مدارس میں داخل نصاب رہی ہے۔ مظاہر حق جدید اردو زبان میں مشکوہ شریف کی مستند، قابل اعتماد در مقبول شرح ہے جو ابتداء تالیف سے علماء، طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ قدیم نسخے کی زبان و بیان کی قدامت اور انداز کے نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کے باعث کتاب سے استفادہ سخت مشکل تھا اسی احساس کے پیش نظر فاضل دارالعلوم دیو بند جناب مولا نا عبد اللہ جاوید غازی پوری مدظلہم نے اس عظیم کتاب کی ادق زبان اور قدیمہ اسلوب کو دور حاضر کی مہذب، شگفتہ اور سلیس زبان میں تبدیل کیا۔ با محاورہ و سلیس ترجمہ تسہیل، قوسین میں تشریح، اضافہ عنوانات، احادیثے کے نمبر شمار اور پیرا گراف قائم کر کے اساتذہ و طلباء کے لئے اسے نہایت سہل و مفید بنا دیا۔ درس حدیث اور اپنے د امن علم کو احادیث نبوی ﷺ کے گراں قدر موتیوں سے مالا مال کرنے کے لئے بے مثال کتاب۔ دار الاشاعت کراچی سے جدید تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر کتابت، طباعت ، کاغذ اور جلد بندی کے اعلی معیار اور اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا گیا۔ اللہ تعالٰی اسے ہمارے لئے ذریعہ نجات اور ذخیرہ آخرت بنائے۔
عرض ناشر
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ أَمَّا بَعْدُ محدث کبیر امام ولی الدین محمد عبد الله الخطيب التبریزی کا مرتب کردہ مجموعہ احادیث "مشکوۃ المصابیح تمام کتب احادیث میں ایک خاص امتیاز کا حامل ہے اور یہ اپنی تالیف کے وقت سے آج تک خواص و عوام میں مقبول و مشہور اور علم حدیث کے ہر مدرسہ و یونیورسٹی میں ہمیشہ داخل درس رہا ہے۔ اور ہر زمانے کے علماء نے اس کی متعد و مختصر مبسوط شر میں مختلف زبانوں میں تحریر کی ہیں۔ جیسے ملا علی قاری کی "مرقاۃ المفاتیح" شیخ عبد الحق محدث " کی عربی شرح "لمعات " اور فارسی شرح "اشعۃ اللمعات " مولانا ادریس کاندھلوی کی تعلیق الصبيح " وغیرہ اردو زبان میں بھی مشکوۃ کے متعدد تراجم ہوئے لیکن جو خداداد مقبولیت و شہرت مظاہر حق کو حاصل ہوئی وہ اور کسی اردو شرح کو نصیب نہیں ہوئی ، اور اردو زبان میں صرف یہی شرح مستند اور قابل اعتمادسمجھی گئی ہے۔ مظاہر حق شرح مشکوۃ " حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے نواسے اور جانشین شاہ محمد اسحاق کے خاص شاگرد نواب محمد قطب الدین خان دہلوی کی مشہور و مقبول تالیف ہے۔ جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک علماء طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگاہوں کا مرکز بنی رہی ہے۔ لیکن تمام تالیف آج سے ایک سو سال پہلے کی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہیں، یہ زبان اور انداز تالیف اب سو سال بعد تقریبا نامانوس اور ناقابل فہم ہونے کی وجہ سے اس کتاب سے استفادہ سخت مشکل ہو گیا تھا۔ اور گزشتہ پچیس تیس برسوں سے شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کوئی اللہ کا بندہ اٹھے اور اس شرح کی زبان اور ترتیب کو موجودہ زمانہ کے مطابق سہل اور آسان کر دے تو یہ حدیث کی بڑی خدمت اور ایک کارنامہ ہو گا۔ خدا کا شکر ہے کہ دارالعلوم دیوبند کے ایک فرزند مولانا عبداللہ جاوید غازی پوری نے اس ضرورت کو محسوس کر کے کمر ہمت باندھی اور کئی سال کی محنت شاقہ کے بعد مظاہر حق " کو زبان وبیان اور ترتیب کا نیا اسلوب اور نیا لباس عطا فرمایا اور اس کو مظاہر حق جدید" کےنام سے دیویند " انڈیا سے ستر قسطوں میں شائع کر دیا، جس کو تمام حلقوں نے بے حد پسند کیا اور اس کو ہا تھوں ہاتھ لیا، اللہ تعالی مولف کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ اب ضرورت تھی " مظاہر حق جدید " کو جدید تقاضوں کے مطابق کتابت، طباعت کاغذ و جلد بندی کے اعلیٰ معیار پر اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا جائے۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب ہم " مظاہر حق جدید " کا مکمل سیٹ پانچ تضخیم جلدوں میں کتابت و طباعت کے اعلی معیار پر دارالاشاعت کراچی سے شائع کر رہے ہیں،
فقط - ناشر محمد رضی عثمانی مدیر - دار الاشاعت کراچی ) ۲۲ رجب ۱۴۰۱ھ مطابق ۷ ارمئی ۱۹۸۲ء
Games Related to Mazahir e Haq مظاہر حق
How to Download and Play Mazahir e Haq مظاہر حق on PC
- 1Download and install LDPlayer X on your PC.
- 2Enter and search for Mazahir e Haq مظاہر حق in the search bar at the top left corner.
- 3Click on "Install" to download Mazahir e Haq مظاہر حق automatically.
- 4Once the installation is completed, click on "Open".
- 5The game will be launched in LDPlayer automatically. Enjoy!
- 6You can also click on the game icon of Mazahir e Haq مظاہر حق in LDPlayer homepage to start playing.
Advantages of Playing Mazahir e Haq مظاہر حق on PC with LDPlayer X
Wider Screen
The larger PC screen allows you to capture clearer visual details in Mazahir e Haq مظاہر حق.
Customized Control
Play games with mouse, keyboard & controller with your own customized setting, guaranteeing a gaming experience for Mazahir e Haq مظاہر حق comparable to actual PC gaming.
Multi-instance & Synchronizer
Log in to multiple game accounts or play multiple games at the same time. A great time saver for rerolling.
Higher FPS
With more realistic and smooth visual effect, and more coherent action, visual experience and the sense of immersion for Mazahir e Haq مظاہر حق is greatly optimized.
Game Assistant
Use scripts to simplify complex task processes and complete tasks automatically. Enjoy your game with ease.
Video Record
Record highlights or operation processes in Mazahir e Haq مظاہر حق to share with your friends.
Computer Configuration for Mazahir e Haq مظاہر حق PC Version
System
Win10 64-bit or higher, including OpenGL 4.xSystem
Win7 / Win8 / Win8.1 / Win10CPU
8th Gen Intel Core i3-8100 4-core or higher, with VT enabledCPU
Intel or AMD CPU Processor x86 / x86_64, with VT enabledGPU
NVIDIA GeForce GTX1050 Ti 2GB or higherGPU
Windows DirectX 11 / OpenGL 4.0 Graphics DriverMemory
8GB or moreMemory
At least 2GB RAMStorage
10GB or more available space for installation disk, 2GB or more available space for system diskStorage
At least 1GB available memoryMore From Maktaba Tul Ishaat
You might also like
More popular games
Free Fire: Winterlands
PUBG MOBILE
Mobile Legends: Bang Bang
Among Us
Brawl Stars
Clash of Clans
GODDESS OF VICTORY: NIKKE
Call of Duty: Mobile Season 11
Free Fire MAX
PUBG MOBILE LITE
Minecraft: Play with Friends
CookieRun: Kingdom
Ragnarok M: Eternal Love
Epic Seven
Call of Duty®: Mobile - Garena
Roblox
Arknights
Ragnarok X x Re:Zero
Clash Royale
Black Desert Mobile
Apex Legends Mobile
Mazahir e Haq مظاہر حق - FAQ
Q: Is LDPlayer X safe for players?
Q: Can I play Mazahir e Haq مظاہر حق on PC?
Q: Why is LDPlayer X the best platform to play Mazahir e Haq مظاہر حق on PC?
The powerful built-in Android emulator lets you immerse yourself in every small detail of the game.
Additionally, it allows you to simply play numerous popular games in your browser, such as Brawl Stars and Roblox.
You can also enjoy the best top-up discount for popular games on LDShop.